ارطغرل کے اداکار جلال آل کا پاکستان آنے کا اعلان
استنبول(نیوز ڈیسک)ترک اداکار جلال آل، جو شہرۂ آفاق ڈرامہ دریلیش: ارطغرل میں عبدالرحمٰن الپ کے کردار سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کر چکے ہیں، انہوں نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جلال آل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے پاکستانی مداحوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں […]