رجب بٹ اور اداکارہ درفشاں سلیم شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے معروف ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک بے بنیاد افواہ کے باعث خبروں کی زینت بن گئے۔ حالیہ دنوں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یہ دعویٰ کیا گیا کہ رجب بٹ اور معروف اداکارہ درفشاں سلیم ایک دوسرے کو خفیہ طور پر پسند […]