عائزہ خان اور دانش تیمور کی علیحدگی ہورہی ہے؟ اداکارہ کی پوسٹ نے نئی افواہوں کو جنم دےدیا
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی شوبز کی معروف جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ دونوں کی جانب سے حالیہ دنوں میں ایک دوسرے کے لیے سوشل میڈیا پر کوئی خصوصی پوسٹ شیئر نہ کیے جانے کے بعد مداحوں کی جانب سے ان کے درمیان اختلافات […]