بجلی میٹرز کی تبدیلی کیلئے صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
اسلام آباد: بجلی میٹرز کی تبدیلی کے حوالے سے بجلی صارفین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزارتِ توانائی کے اصلاحاتی اقدامات کے تحت گوجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (گیپکو) نے خراب بجلی کے میٹروں کی تبدیلی کا دورانیہ نمایاں طور پر کم کرتے ہوئے اسے صرف ایک ماہ تک محدود کر دیا ہے۔ […]