ایپل کے پہلے فولڈ ایبل فون اور آئی فون 18 سیریز متعارف کرانے کی تاریخ سامنے آگئی
ایپل کے صارفین کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ہے، کمپنی کی نئی آئی فون 18 سیریز کی رونمائی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ اس کے ساتھ ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کو بھی متعارف کرانے کی اطلاعات ہیں، جسے کمپنی کی جانب سے ایک بڑی نئی پیش رفت قرار دیا جا رہا […]