بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے نیشنل پاپولیشن کونسل تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: نیشنل پاپولیشن کونسل کے قیام کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت وفاقی حکومت نے بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے اور قومی سطح پر مؤثر پالیسی سازی کے لیے 16 رکنی کونسل تشکیل دی ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نیشنل پاپولیشن کونسل کے چیئرمین ہوں گے، جبکہ […]