آزاد کشمیر | بلوچستان | پنجاب | خیبرپختونخوا | موسم
آج سےبارشوں کا امکان، پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
اسلام آباد: بارشوں کا امکان کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے موسمی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق 6 سے 10 جولائی کے دوران کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے۔ این […]