آزاد کشمیر | تازہ ترین | فیچرڈ
آزاد کشمیر انتخابات 2026: پیپلز پارٹی نے 17 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا
مظفرآباد: آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں اور مختلف جماعتیں انتخابی میدان میں اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔ اسی سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم اور امیدواروں کے انتخاب کے لیے 17 رکنی پارلیمانی بورڈ قائم کر دیا ہے۔ پارٹی […]