پاسپورٹ فیس آن لائن ادائیگی، شہریوں کیلئے اہم وضاحت سامنے آگئی
اسلام آباد: پاسپورٹ فیس آن لائن ادائیگی کرنے والے شہریوں کے لیے اہم وضاحت جاری کردی گئی ہے، جس کے تحت فیس جمع کرانے کے لیے مخصوص ڈیجیٹل طریقہ استعمال کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق پاسپورٹ فیس کی آن لائن ادائیگی صرف RAAST QR Code اسکین کرکے قبول […]