آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ، 20 کلو تھیلا مزید مہنگا
اسلام آباد: آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے اور ملک کے مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کے نرخ بڑھ گئے ہیں۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (PBS) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کئی شہروں میں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 20 […]