اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ | کاروبار
مہنگائی کا ایک اور وار، آٹے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
اسلام آباد (رضوان عباسی): ملک میں مہنگائی کی نئی لہر کے دوران آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث لاکھوں خاندانوں کے ماہانہ بجٹ پر مزید دباؤ بڑھ گیا ہے۔ روزنامہ اوصاف اور اے بی این نیوز کو حاصل ہونے والی دستاویزات کے مطابق ملک کے […]