پولیس میں بھرتیاں، اپلائی کیسے کریں؟
اسلام آباد پولیس نے مختلف عہدوں پر بڑی تعداد میں بھرتیوں کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد پولیس میں بھرتیاں سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی آسامیوں پر کی جائیں گی، جن کے لیے مرد اور خواتین دونوں امیدوار درخواست دینے کے اہل ہیں۔ اعلان کے مطابق مجموعی طور پر 1624 خالی آسامیوں […]