پاسپورٹ کی تجدید کرانے والوں کے لیے خوشخبری، اہم ہدایات جاری
اسلام آباد: پاسپورٹ کی تجدید کے لیے درخواست دینے والے شہریوں کے لیے خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے ملک بھر میں تجدیدِ پاسپورٹ کی درخواستوں کو ترجیحی بنیادوں پر پراسیس کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے تاکہ شہریوں کو بروقت اور بہتر سہولتیں فراہم کی جا […]