وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
اسلام آباد: وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کے تحت عوام کو گھروں کی مالی سہولت فراہم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے نان بینکنگ فنانس کمپنیوں (NBFCs) کو بھی پروگرام کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی ہے، جس سے زیادہ سے زیادہ شہری اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ […]