انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
کراچی: پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کردیئے گئے ہیں، جس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 278 روپے 65 پیسے رہا۔ تازہ کرنسی نرخوں کے مطابق امریکی ڈالر 278 روپے میں خریدا گیا جبکہ اس کی فروخت 278 روپے 65 پیسے میں ہوئی۔ اسی طرح یورو کی […]