اگست 2026 کی سرکاری تعطیلات، ملازمین اور طلبہ کیلئے خوشخبری آگئی
اسلام آباد: اگست 2026 کی سرکاری تعطیلات کے حوالے سے سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین اور طلبہ کے لیے خوش آئند صورتحال سامنے آئی ہے۔ یومِ آزادی، متوقع عید میلاد النبی ﷺ اور ہفتہ وار تعطیلات کے باعث اگست کا مہینہ معمول سے زیادہ آرام اور طویل ویک اینڈز لے کر آ سکتا ہے۔ […]