ایرانی صدر مسعود پزشکیان اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان خطے میں سفارتی روابط اور دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی صدر ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ نور خان ایئربیس پر صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب […]