ایشیا میں سائبر جاسوسی کے لیے ہنی مائٹ حملے جاری، پاکستان بھی نشانے پر
اسلام آباد(اوصاف نیوز) کیسپرسکی کی گلوبل ریسرچ اینڈ اینالیسس ٹیم نے کول کلائینٹ بیک ڈور وائرس کے ایک نئے اور جدید ورژن کا سراغ لگایا ہے۔ یہ ایک قسم کا میلویئر ہے جو حملہ آوروں کو متاثرہ نظام تک دور سے رسائی فراہم کرتا ہے۔ اس کے ذریعے میانمار، منگولیا، پاکستان، بھارت اور روس میں […]