عامر خان کا تیسری شادی کی تاریخ کا اعلان، جانیے دلہن کون ہوگی؟
نئی دہلی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی تیسری شادی کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ساتھی گوری سپریٹ سے انتہائی سادگی سے شادی کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 61 سالہ اداکار جو 2023 کے اواخر سے گوری سپریٹ کے ساتھ تعلقات میں […]