لوڈشیڈنگ کا نیا نظام، بجلی صارفین کے لیے بڑی خبر
پشاور: بجلی صارفین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی، جہاں لوڈشیڈنگ کا نیا نظام متعارف کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ نئے طریقہ کار کے تحت فیڈر کے بجائے ٹرانسفارمر کی سطح پر لوڈشیڈنگ کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس کا مقصد باقاعدگی سے بجلی کے بل ادا کرنے والے صارفین کو غیر […]