اپوزیشن نے 9 مئی سے کچھ نہیں سیکھا،بغاوت اور ہتھیاروں کی بات کرتے ہیں ،عظمیٰ بخاری
لاہور(اے بی این نیوز) وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے 9 مئی سے ابھی بھی کچھ نہیں سیکھا، ان کی تقریب بغاوت سے شروع اور ہتھیار پر ختم ہوئی۔ پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جس زبان میں ایوان […]