گلگت بلتستان حکومت سازی: بلاول بھٹو کی دعوت پر آئی پی پی کا پیپلز پارٹی سے تعاون کا اعلان
اسلام آباد: گلگت بلتستان حکومت سازی کے حوالے سے اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ عبدالعلیم خان کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے عبدالعلیم خان کو گلگت بلتستان میں مل […]