سائنسدانوں نے کائنات کے ایک حیرت انگیز اسرار کا راز دریافت کرلیا
سائنسدانوں نے کائنات میں ایک ایسے حیرت انگیز مظہر کا سراغ لگایا ہے جسے بلیک ہول اسٹار قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پراسرار جسم بظاہر ایک بڑے ستارے کی طرح روشن دکھائی دیتا ہے، تاہم اس سے خارج ہونے والی غیر معمولی توانائی بلیک ہول سے مشابہت رکھتی ہے۔ بین الاقوامی محققین کی ٹیم […]