آئی سی سی نے مشہور کرکٹر پر 8 سال کی پابندی عائد کر دی
دبئی: آئی سی سی 8 سال کی پابندی کے فیصلے کے تحت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے امریکی کرکٹر بودوگم اخیلیش ریڈی کو اینٹی کرپشن کوڈ کی متعدد خلاف ورزیوں کا مرتکب قرار دیتے ہوئے آٹھ سال کے لیے تمام کرکٹ سرگرمیوں سے معطل کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان […]