روزگار کےلیےجامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے بہترین تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا انتظام اولین ترجیح ہے،نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں اور کاروباری صلاحیتوں سے آراستہ کرنا ضروری ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی ملاقات آج اسلام آباد میں ہوئی. ملاقات میں رانا مشہود […]