اسلامی دنیا کی پہلی وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے
کراچی(اوصاف نیوز) مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہونے والی بے نظیر بھٹو نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں، جرات مندانہ فیصلوں اور سیاسی بصیرت کے باعث ملکی و عالمی […]