بی آئی ایس پی کا ڈائنامک سروے اگست 2026 تک جاری رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے اعلان کیا ہے کہ ڈائنامک سروے رجسٹریشن کا عمل اگست 2026ے دوران بھی جاری رہے گا، تاکہ اہل خاندان اپنی معلومات اپ ڈیٹ کرکے مالی امداد کے لیے اپنی اہلیت برقرار رکھ سکیں۔ بی آئی ایس پی کے مطابق مالی معاونت حاصل کرنے کے […]