اسلام آباد | تازہ ترین | دنیا
ایران امریکا کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: تیل کی قیمتوں میں اضافہ اس وقت عالمی معیشت کا اہم موضوع بن گیا ہے، جہاں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ایک ہی روز میں سات فیصد سے زائد بڑھ گئی ہیں۔ توانائی کے شعبے کے ماہرین کا کہنا ہے کہ […]