اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ | کاروبار
جون میں ٹیکسٹائل برآمدات کو بڑا دھچکا، ماہانہ اور سالانہ بنیاد پر نمایاں کمی
اسلام آباد: ٹیکسٹائل برآمدات کے شعبے کو جون 2026 کے دوران نمایاں جھٹکا لگا، جہاں ماہانہ اور سالانہ دونوں بنیادوں پر برآمدات میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی۔ تازہ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق برآمدی شعبے کی کارکردگی نے معاشی ماہرین اور صنعتکاروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر وائی ہے۔ اعداد و شمار […]