جوڈیشل افسران کے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں اضافہ
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے گریڈ 17 سے 22 تک کے جوڈیشل اور ہائی کورٹ افسران کے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ منظورِی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی ہدایت پر دی گئی ہے جس کے بعد رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے الاونسز کا باضابطہ […]