جوڈیشل افسران کے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں اضافہ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے گریڈ 17 سے 22 تک کے جوڈیشل اور ہائی کورٹ افسران کے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ منظورِی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی ہدایت پر دی گئی ہے جس کے بعد رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے الاونسز
کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ نئے نرخوں کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔

نئے شیڈول کے تحت گریڈ 22 کے افسران کو ماہانہ 2 لاکھ ہزار 50 ہزار روپے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس دیا جائے گا جبکہ گریڈ 21 کے افسران 1 لاکھ 95 ہزار روپے ماہانہ وصول کریں گے۔

بارش کا نیا سلسلہ شروع، پنجاب اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے اہم خبر آگئی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *