پرائیویٹ حج اسکیم میں درخواست دینے والوں کیلئے اہم خبر سامنے آگئی
اگلے سال حج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت اب تک 11 ہزار 600 عازمین کی آن لائن بکنگ مکمل ہوچکی ہے، جبکہ تقریباً 60 ہزار نشستیں تاحال دستیاب ہیں۔ وزارت کے مطابق نجی حج اسکیم […]