حج 2027 کی درخواستوں اور اخراجات کی وصولی کا نیا طریقہ تیار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حج 2027 کی درخواستوں اور اخراجات کی وصولی کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی اگست کے تیسرے ہفتے سے شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حج 2027 کے اخراجات کی ادائیگی کے لیے عازمین کو […]