پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں،حکومت کا موٹر سائیکل سواروں کو ریلیف دینے پر غور
اسلام آباد(اوصاف نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کو ریلیف دینے پر غور شروع کردیا۔ قومی چینل کے مطابق کے مطابق ابتدائی طورپرتین ماہ کیلئے ہرموٹرسائیکل سوارکو ماہانہ 2 ہزار روپےدینےکی تجویز زیرِ غور ہے،وزیراعظم کی ہدایت پروزارتِ پیٹرولیم اور خزانہ نے مجوزہ اسکیم پر کام شروع […]