اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ
زچگی کی چھٹی سے انکار؟ ملازمہ کو برطرف کرنا کمپنی کو مہنگا پڑ گی
اسلام آباد(رانا فرخ سعید): زچگی کی چھٹی کے دوران برطرفی کے معاملے پر وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے نجی کمپنی موونگ سٹون ڈیجیٹل کو خاتون ملازمہ کو دوبارہ ملازمت پر بحال کرنے اور پانچ لاکھ روپے بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی محتسب نے اپنے فیصلے میں […]