گھی، دودھ اور کوکنگ آئل کے معیار پر بڑا سوال، اہم رپورٹ سامنے آگئی
اسلام آباد (8 اگست 2026): ملک میں استعمال ہونے والی گھی، دودھ اور کوکنگ آئل کی مصنوعات کے معیار سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس میں بڑی تعداد میں نمونے مقررہ صحت کے معیار پر پورے نہیں اتر سکے۔ نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں گھی، کوکنگ آئل اور دودھ کے معیار […]