رائٹ سائزنگ پالیسی پر وفاقی حکومت کا بڑا اقدام، تمام وزارتوں سے بھرتیوں کا ریکارڈ طلب
اسلام آباد(رضوان عباسی): رائٹ سائزنگ پالیسی پر بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں، ڈویژنز، ماتحت اداروں اور ریاستی ملکیتی اداروں (SOEs) کو یکم جولائی 2024 سے اب تک ہونے والی تمام بھرتیوں کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام وفاقی کابینہ […]