پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ، موسلادھار بارش اور شہری سیلاب کا خدشہ
اسلام آباد: بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ نئے سلسلے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش کے ساتھ بعض شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کے خدشے سے بھی خبردار […]