رویت ہلال کمیٹی کو وزارت مذہبی امور کی چھت پر ربیع الاول کا چاند دیکھنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد: ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے اسلام آباد میں موجود مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو وزارت مذہبی امور کی عمارت کی چھت پر جانے کی اجازت نہیں مل سکی۔ کمیٹی کی سربراہی چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو کوہسار کمپلیکس کی چھت پر چاند […]