اسلام | اسلام آباد | تازہ ترین
ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے اہم پیشگوئی کردی
اسلام آباد: ربیع الاول کے چاند کی رویت کے حوالے سے سپارکو نے اہم پیشگوئی جاری کرتے ہوئے یکم ربیع الاول کی ممکنہ تاریخ بتادی۔ تفصیلات کے مطابق سپارکو کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ربیع الاول کے چاند کی پیدائش 12 اگست کو رات 10 بج کر 37 منٹ پر ہونے کا امکان […]