صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا، یکم صفر کل ہوگی
اسلام آباد: صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آنے کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے نئے اسلامی مہینے کے آغاز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کمیٹی کے مطابق یکم صفر المظفر 1448 ہجری 16 جولائی 2026 بروز جمعرات کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر […]