آزاد کشمیر | اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی نے جاوید بٹ کا انتخابی ٹکٹ واپس لے لیا
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کا انتخابی ٹکٹ واپس لینے کے فیصلے نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی منظرنامے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے مہاجرین کے حلقہ ایل اے 43 وادی راولپنڈی سے جاری کیا گیا ٹکٹ جاوید بٹ سے واپس لینے کا فیصلہ […]