سندھ میں پہلی بار افسران کے لیے مشترکہ ٹریننگ پروگرام کا آغاز
کراچی: سندھ مشترکہ ٹریننگ پروگرام کے تحت صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے 101 افسران کے لیے مشترکہ تربیتی پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد سرکاری افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ اور عوامی خدمات کے معیار کو مزید بہتر بنانا ہے۔ […]