سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی کمی
کراچی(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 34 ہزار 936 […]