سی ایس ایس 2026 کی امتحانی شیٹس سے متعلق اہم وضاحت
اسلام آباد: سی ایس ایس 2026 امتحانی شیٹس سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ایف پی ایس سی نے واضح کیا ہے کہ امتحانی شیٹس گم ہونے یا امتحانی عمل میں بے ضابطگی سے متعلق دعوے حقائق کے منافی ہیں۔ […]