شمالی قبرص ترک جمہوریہ خودمختار ریاست کے طور پر بین الاقوامی تسلیم کیے جانے کا خواہاں ہے، وزیر اوغوزہان حاصب اوغلو
اسلام آباد (رضوان عباسی )شمالی قبرص ترک جمہوریہ (TRNC) کے وزیر محنت و سماجی تحفظ، اوغوزہان حاصب اوغلو نے کہا ہے کہ شمالی قبرص ترک جمہوریہ خودمختار ریاست کے طور پر بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیے جانے اور ترک قبرصی عوام کے لیے مساوی بین الاقوامی حیثیت کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں اسلامی […]