شمالی کوریا کا میزائل کروزر لانچ کرنے کا بڑا اعلان
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کا میزائل کروزر ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، کیونکہ ملک کے رہنما کم جونگ ان نے بحریہ کی عسکری صلاحیتوں میں اضافے اور جدید جنگی جہازوں کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق کم جونگ ان نے ایک تقریب […]