چینی برآمد کی اجازت، شوگر ملز نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی برآمد کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 11 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی کو باقاعدہ خط ارسال کر دیا گیا ہے۔ […]