جبڑے کی معمولی سرجری مہنگی پڑ گئی، نوجوان خاتون کا چہرہ بری طرح متاثر
بیجنگ: چین میں جبڑے کی سرجری کے بعد ایک 24 سالہ نوجوان خاتون کا چہرہ شدید متاثر ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر بھی توجہ حاصل کر لی ہے۔ متاثرہ خاتون کا مؤقف ہے کہ وہ صرف معمولی جبڑے کی درستگی کے لیے اسپتال گئی تھیں، مگر آپریشن کے بعد […]