اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ
حج 2027ء رجسٹریشن میں تیزی، دو دن میں 51 ہزار سے زائد عازمین کا اندراج
اسلام آباد: حج 2027 رجسٹریشن کے عمل میں غیرمعمولی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور صرف دو دن کے دوران 51 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین نے اپنا اندراج مکمل کر لیا ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج 2027 کے لیے شروع کی گئی آن لائن رجسٹریشن مہم کو عوام کی […]